وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی چنیوٹ آمد

چنیوٹ(نامہ نگار)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور چیئرمین ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان چوہدری فیض احمد چدھڑ کی چنیوٹ آمد ڈی آئی جی محمد علی نیکوکارہ، سیاسی شصیت میاں عمران نیکوکارہ کی والدہ کے انتقال پر تعزیت اور فاتح خوانی کی تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور چیئرمینٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان چوہدری فیض احمد چدھڑ نے چنیوٹ میں ڈی آئی جی محمد علی نیکوکارہ، سیاسی شخصیت میاں عمران نیکوکارہ کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا اور فاتح خوانی کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں