اشتہاری کو پناہ دینے والا مقدمہ کی زد میں آ گیا

کمالیہ(نامہ نگار)اشتہاری مجرم کو پناہ دیکر فرار کرانیوالے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔ تفصیل کے مطابق سب انسپکٹر محمد عامر نے کارو ا ئی کرتے ہوئے محمدا مین کے خلاف اشتہاری مجرم محمد فیاض کو پناہ دے کر فرار ہونے میں مدد فراہم کرنے پر تھانہ سٹی کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں