گوجرہ ( نامہ نگار ) صدر پو لیس گوجرہ نے دو منشیات فروش قا بو کرکے بھاری مقدار میں چرس برآ مد کرلی ۔ معلو م ہوا ہے کہ صدر پو لیس گوجرہ کو اطلا ع ملی کہ عبدالعزیز چک نمبر 373 ج ب میں اور عدیل عرف ندیم شاکر چک نمبر 424 ج ب میں چرس فروخت کر نے میں مصروف ہیں جس پر انہو ں نے چھا پے مار کر دونو ں کو رنگے ہا تھو ں قا بو کرکے عبدالعزیز کے قبضہ سے 2400 گرا م چرس اور عدیل کے قبضہ ست 1260 گرا م چرس برآ مد کرکے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں ۔




