نئی الیکٹرک وہیکلز پالیسی کے نکات سامنے آ گئے

اسلام آباد (بیوروچیف) حکومت کی نئی الیکٹرک وہیکلز پالیسی2025ء کے نکات سامنے آ گئے ہیں، جو کہ 5سال کیلئے بنائی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق پالیسی پر عمل سے 2ارب 7کروڑ لیٹر پیٹرول کی درآمد سے چھٹکارا ملے گا، پاکستان کو سالانہ تیل کی درآمد میں ایک ارب ڈالر کی بچت ہو گی، آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ای بائیکس اور رکشوں کیلئے 9ارب کی سبسڈی رکھی گئی ہے ، ایک لاکھ 16ہزار سے زائد ای بائیکس 3171رکشوں کو سبسڈی دی جائے گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں