کمالیہ(نامہ نگار)ناجائز اسلحہ رکھنے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق اے ایس آئی سجاد اختر نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد بلال کیخلاف اسلحہ ناجائز پسٹل تیس بور اپنے قبضہ میں رکھنے پر تھانہ سٹی کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔