پنجاب کے سرکاری ملازمین کو وفاق کی طرز پر مراعات دی جائیں

لاہور(بیورو چیف)ایم پی اے پی پی 113 سردار ندیم صادق ڈوگر نے بجٹ میں سرکاری ملازمین بالخصوص اساتذہ کو پیش آنیوالی مشکلات سوال اٹھا دیا، پنجاب کے سرکاری ملازمین کو بھی وفاق کی طرز پر اور دیگر صوبوں کی طرح مراعات دی جائیں، پنجاب کے سرکاری ملازمین کے ساتھ امتیازی سلوک سمجھ سے بالا تر ہے۔ پنجاب کے ملازمین بالخصوص اساتذہ کرام اِس گرمی میں سراپا احتجاج ہیں انکے مطالبات جائز ہیں اور انکے الانسز بحال کیے جائیں۔ !17-A رول بحال کیا جائے ۔ ریسرچ الائونس اور ڈسپرٹی الائونس انکا حق ہے انکو دیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں