جھوٹی کال کرنے والے افراد کیخلاف مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)پولیس کنٹرول پکار 15پر جھوٹی اطلاع دینے والے افراد کے خلاف مقدما ت درج ۔تفصیل کے مطابق اے ایس آئی محمد عمران نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان محمد عمرا ن اور محمد شعیب کیخلاف موٹر سائیکل چوری کی پولیس کنٹرول پکار 15پر جھوٹی اطلاع دینے پر تھانہ سٹی کمالیہ میں دونوں نامعلوم ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں