صفدر آباد کے کمیٹی روڈ پر صفائی کا ناقص انتظام

صفدرآباد(نامہ نگار)صاحبزادہ محمد ارشد جاوید خالقی نے کہا ہے کہ کمیٹی روڈ میں صفائی کا انتظام ناقص ترین ہے ،عملہ صفائی شہریوں کی آنکھوں میں دھول ڈال رہا ہے ۔عملہ صفائی سے بات کریں تو آگے سے اکڑتے ہیں۔میونسپل کمیٹی سے پوچھو تو جواب ملتا ہے یہ ہمارا کام نہیں اب بال ،،ایل ڈبلیو ایم سی(LWMC )۔ان سے بات کرو تو سنتا کوئی نہیں،تنگ آ کر 1139 پر شکائت کی تو عملہ کی دوڑیں لگ گئیں۔ صاحبزادہ ارشد جاوید خالقی نے ڈیلی بزنس رپورٹ کو بتایا کہ کیا ہم شکائت کرکے ہی صفائی کروایا کریں گے ؟ عوام کے ٹیکسوں کے پیسے کو بے تحاشا استعمال کیا جارہا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں