گوجرہ(نامہ نگار)اوباش نے ساتھیوں کی مددسے دوشیزہ کو اغواء کر لیا۔جھنگ کے شاہ عالم نے تھانہ نواں لاہورمیں مقدمہ درج کراتے ہو ئے موقف اختیار کیاہے کہ چک نمبر332ج ب کے محمد فرمان نے دونامعلوم ساتھیوں کی مدد سے اس کی17سالہ بیٹی اقراء پروین کوزبردستی اغواء کر لیاہے پولیس نے مغویہ اور ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔




