نامعلوم چوروں نے محنت کش کے گھر کا صفایا کر دیا

ماموں کانجن (نامہ نگار) ماموں کانجن نامعلوم چوروں نے نقب لگا کر محنت کش کے گھر سے 40ہزار نقدی اور 50ہزار مالیت کا سامان چوری کر لیا بتایا گیا ہے گزشتہ شب نامعلوم چوروں نے چک555گ ب درسانیانوالا میں ریاض وہنیوال کے مکان کی بیرونی دیوار کو نقب لگائی اور گھر کے کمرے میں داخل ہو گئے جہاں کمرے میں پڑے آہنی پیٹی سے چالیس ہزار نقدی اور پچاس ہزار مالیت کا قیمتی سامان چرا کے فرار ہوگئے پولیس تھانہ ماموں کانجن نے کاروائی شروع کردی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں