چھوٹی ڈی گرائونڈخانی مارٹ پر ڈکیتی کی ورادات ناکام

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) پیپلز کالونی کے علاقہ چھوٹی ڈی گرائونڈ میں خانی خان مارٹ میں ڈکیتی کی واردات ناکام، مالک کے آنے پر نو عمر ڈاکو موقع سے فرار ہو گئے، بتایا جاتا ہے کہ چھوٹی ڈی گرائونڈ ارم پارک کے قریب خانی خان مارٹ پر دو مسلح ڈاکو داخل ہوئے اور مالک کے آنے پر لوٹ مار کئے بغیر موقع سے فرار ہو گئے، تاہم پولیس نے کارروائی عمل میں لاتے ہوئے ڈاکوئوں کی تلاش شروع کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں