نامعلوم افراد نے ڈیرہ پر سوئی خاتون کو گولیاں مار کر قتل کردیا

ڈجکوٹ(نامہ نگار)50 سالہ خاتون قتل ،پولیس مصروف تفتیش ہے ، بیان کیا جاتا ہے کہ تھانہ ڈجکوٹ کے علاقہ چک نمبر 267ر،ب جالندھر کے رہائشی میاں شفیق کی اہلیہ ساجدہ پروین جو گائوں کے ساتھ ہی قائم ڈیرہ میں رہائش پذیر تھی کو نامعلوم افراد نے سر میں گولی مار کر قتل کر دیا، پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں