فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) اتھرے ڈاکوئوں نے جھنگ روڈ پر شاداب موڑ کے قریب دن دیہاڑے شہری محمد بلال سے موٹر سائیکل چھین کر مزاحمت پر گولی مار کر لہولیان کر دیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ مضروب کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔