تھانیدار کا ساتھیوں کے ہمراہ شہری کے گھر دھاوا بول

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) شہری کے گھر گھس کر لوٹ مار کرنے اور اہل خانہ کو تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں سب انسپکٹر حسان احمد’ ارسلان وغیرہ 9افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ 232رب کے جمیل کے گھر وحویلی میں تھانیدار نے ساتھیوں کے ہمراہ دھاوا بول دیا۔ لاکھوں کے زیورات’ نقدی’ مویشی اور دیگر سامان لے گئے۔ اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے پر تھانہ ائیرپورٹ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں