صاحبزادہ حسن رضا قائمقام چیئرمین سنی اتحاد کونسل مقرر

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صاحبزادہ حسن رضا کو سنی اتحاد کونسل کے قائمقام چیئرمین نامزد کر دیا۔ موصوف انٹراپارٹی وضمنی الیکشن تک سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین رہینگے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ یاد رہے کہ صاحبزادہ حامد رضا کو عدالت سے سزا ہونے کے بعد سیٹ خالی ہوئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں