فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) قومی اسمبلی میںسابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض احمد نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے ۔ جس کے دوران مختلف امور پر بات چیت کی گئی اور ضمنی انتخابات پر بھی غور و خوص کیا گیا۔