سیلابی پانی میں چار اقسام کے خطرناک سانپ آ گئے

لاہور (بیوروچیف) بھارت سے آنے والے سیلابی پانی میں چار اقسام کے خطرناک سانپ بھی پاکستانی علاقوں میں آ گئے ۔ ماہرین کے مطابق بھارت کے ہماچل سے ماددھو پور اورفیروز پور سے آنے والے سیلابی پانی میں چار اقسام کے خطرناک سانپ بہہ کر پاکستان آ نے کی اطلاعات ہیں ۔ ان سانپوں میںسب سے خطرناک ناجا کوبرا اور سنگچور ہیں جو رات کے اوقات میں انسانوں پر حملہ آور ہوتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں