سٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی (بیوروچیف) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی ریکارڈکی گئی اور ہنڈریڈ انڈیکس میں 461پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 461پوائنٹس کے اضافے کے بعد 1لاکھ 49ہزار کی سطح پھر بحال ہوگئی ہے۔ اس وقت ہنڈریڈ انڈیکس 149079کی سطح پر ٹریڈکررہاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں