سیوریج سسٹم کی بہتری کیلئے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال پر غور

لاہور (بیورو چیف) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت صوبے کے شدید متاثرہ علاقوں کے سیوریج نظام کی بحالی اور بہتری کے لیے اقدامات تیز کر دیے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں سب سے پہلے شیخوپورہ، ننکانہ صاحب اور گجرات میں سیوریج نظام کی تشکیل اور بحالی کے اقدامات کیے جائیں گے۔اجلاس کی صدارت سیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل نے کی، جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں