مبینہ مقابلہ میں ساتھیوں کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک

گوجرہ(نامہ نگار) تھانہ سٹی پولیس گوجرہ نے ڈجکوٹ روڈچک نمبر99ج ب سیم پل کے قریب ناکہ بندی کے دوران موٹر سائیکل پر تین افراد سوار تھے جن کو روکنے کی کوشش کی تو ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی جس کے رکنے پر ایک ملزم عدیل محمود ساتھیوں کی فائرنگ سے شدید زخمی حالت میں پایا گیا جوزخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں