فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال میں سیلاب متاثرین کیلئے فری میڈیکل کیمپ

سرگودہا (بیوروچیف)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال میں کوٹ مومن کے سیلاب متاثرین کے لیے فری میڈیکل کیمپ جاری ہے۔ کیمپ میں اب تک 4,123 مریضوں کا مفت معائنہ، علاج اور ادویات فراہم کی جا چکی ہیں۔ایم ایس ڈاکٹر سہیل طارق کے مطابق کیمپ میں جنرل میڈیسن کے 207 مریضوں کا چیک اپ کیا گیا، 95 بچوں کو پیڈز وارڈ میں علاج فراہم کیا گیا جبکہ 95 جلدی امراض میں مبتلا مریضوں کا بھی علاج کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں