شارٹ سرکٹ کے باعث دو گھروں میں آتشزدگی

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) ملت روٍڈ پر واقع کمبوہ کالونی اورغلام محمدآباد پنوں چوک میں شارٹ سرکٹ کے باعث شہریوں کے گھروں میں آگ بھڑک اُٹھی’ آگ کی لپیٹ میں آ کر گھریلو سامان جل کر راکھ بن گیا’ ریسکیو1122 نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ کمبوہ کالونی میں شہری کے گھر کی بالائی منزل اور پنوں چوک میں شہری کے گھرآتشزدگی سے بھاری مالیت کا سامان جل رکر راکھ ہو گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں