کار چور خاتون 6سال بعد گرفتار

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) تھانہ صدر پولیس نے کار چوری کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری خاتون کو چھ سال بعد گرفتار کر کے بازپرس شروع کر دی۔ تفصیل کے مطابق ایس ایچ او تھانہ صدر نے پنڈی پولیس کے ہمراہ چھ سال سے اشتہاری ملزمہ فرزانہ کوثر کو گرفتار کر لیا۔ پکڑی جانیوالی ملزمہ نے چھ سال قبل عبداﷲ سٹی .سمندری روڈ کے محمد حبیب کی گاڑی چوری کی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں