سڑکو ں کی مرمت کا کام جاری

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق فیصل آباد شہر کی سٹرکوں کی مرمت وبحالی کا کام بلاتعطل جاری ہے۔ کمشنر آفس کے عقب روڈ پر اسفالٹ کا کام شروع کردیا گیا ہے جسے جلد مکمل کرلیا جائے گا۔علاوہ ازیں سمندری روڈ پل کوریاں کے باقی ماندہ حصہ کی مرمت و مرمت اوربحالی کا کام بھی جاری ہے۔ایڈمنسٹریٹر/کمشنر نے کہا کہ میونسپل کارپوریشن فیصل آباد عوامی خدمت میں پیش پیش ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں