15

مس میکسیکو کے ساتھ تقریب میں تضحیک آمیز سلوک

بنکاک (شوبز نیوز) تھائی لینڈ میں ہونے والی مس یونیورس 2025 کی ایک تقریب اس وقت ہنگامہ آرائی کا شکار ہوگئی جب منتظمین کی جانب سے مس میکسیکو کے ساتھ مبینہ طور پر غیر شائستہ رویہ اختیار کیا گیا، جس پر متعدد ممالک کی نمائندہ حسیناں نے احتجاجا واک آٹ کر دیا۔برطانوی اخبار دی انڈیپینڈنٹ کے مطابق تقریب کے دوران تھائی لینڈ مس یونیورس کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ناوت اتسارگریسل نے مس میکسیکو فاطمہ بوش سے سوال کیا کہ انہوں نے ایک تشہیری شوٹ میں حصہ کیوں نہیں لیا؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں