میگھن مارکل کی فلموں میں واپسی کا امکان

لندن (شوبز نیوز) اداکاری اور ماڈلنگ چھوڑ کر برطانوی شہزادے ہیری سے شادی کے بندھن میں بندھنے والی امریکی اداکارہ میگھن مارکل کی جلد اسکرین پر واپسی کا امکان ہے۔ خبریں ہیں کہ میگھن مارکل ایک بار پھر اداکاری کی دنیا میں واپسی کرنے جا رہی ہیں، جو ان کی 2017 میں سیریز سوٹس چھوڑنے کے بعد پہلی اداکاری ہوگی۔امریکی شوبز ویب سائٹ ڈیڈ لائن کے مطابق ڈچز آف سسیکس نے ایمیزون ایم جی ایم اسٹوڈیوز کی نئی فلم کلوز پرسنل فرینڈز میں ایک کردار کے لیے رضامندی ظاہر کی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں