تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ 13نومبر سے شروع ہوگا

لاہور(بیورو چیف)عالمی تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ 13نومبر بروز جمعرات سے شروع ہوگاجو16نومبر بروز اتواردعا پر اختتام پذیرہوگا،دوسرے مرحلے میں گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ، نارووال، منڈی بہائوالدین، شیخوپورہ، حافظ آباد، گلگت بلتستان کے مکمل اضلاع، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، کوہستان، بٹگرام، بہاولپور، بہاولنگر، رحیم یار خان، لودھراں،کوہاٹ، بنوں، اورکزئی، کرم،مردان، صوابی، مالاکنڈ جنوبی کے اضلاع کے افراد اجتماع میں شرکت کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں