پہلی سے تیسری جماعت تک کے نصاب میں تبدیلی کا فیصلہ

لاہور ( بیو رو چیف )پہلی سے تیسری جماعت تک کے نصاب میں بھی تبدیلی کافیصلہ کرلیاگیا۔پرائمری کے قاعدوں میں سے غیر ضروری نصاب نکالاجائیگا،تاہم نصاب میں سٹوڈنٹ لرننگ آؤٹ کم وہی رہیں گے ۔ پرائمری کے نصاب کوبھی سمارٹ کردیا جائیگا کیونکہ پرائمری کانصاب زائدہونے سے بچوں کوسمجھنے اورسیکھنے میں مشکلات کاسامناتھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں