CPOکی پولنگ سٹیشنز کے اندر میڈیاکوریج پرپابندی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) سی پی او صاحبزادہ بلال عمر نے الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ کارڈ رکھنے والے صحافیوں پر پولنگ سٹیشنز کے اندر جانے پر پابندی عائد کر دی۔ پولیس اہلکاروں کا کہنا ہے کہ پولنگ اسٹیشن کے باہر کوریج کر سکتے ہیں ، اندر جانیکی اجازت نہیں ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں