کمالیہ (نامہ نگار)خواتین پر تشدد کرنیوا لے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج ۔ تفصیل کے مطابق گلناز بی بی نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی کہ چک 714گ ب ملزمان نبیل وغیرہ نے گھر میں زبردستی داخل ہوکر گالم گلوچ کیا مجھے اور میری بھابھی پر تشدد کیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔




