فصل کی باقیات کو آگ لگانے والا قانون کی گرفت میں آ گیا

کمالیہ(نامہ نگار)فصل کی باقیات کو آگ لگا کر سموگ کا سبب بننے والے زمیندار کیخلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق اے ایس آئی جاوید اقبال نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم بلال کاشف کیخلاف فصل کماد کی باقیات کو آگ لگا کر سموگ کا سبب پیدا کرنے پر تھانہ رجانہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں