کمالیہ (نامہ نگار)خاتون پر تشدد کرنیوالے شخص کیخلاف مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطابق ارم شہزادی نے محمد عمیر مرتضی کے خلاف درخوا ست دی کہ ملزم نے گھر آ کر اسے تشدد کا نشانہ بنایا، اور شدید مارپیٹکی جس پر تھانہ سٹی کمالیہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔




