گاڑی کو اوور لوڈ کرنے پر مقدمہ

کمالیہ (نامہ نگار)گاڑی کو اوور لوڈ کرنے والے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج۔ تفصیل کے مطابق وارث علی اے ایس آئی نے تھانہ صدر کمالیہ میں تحریری درخواست دی کہ ملزم محمد منیر نے ٹرک کو سائیڈوں سے باہر توڑی اوورلوڈ کر کے سڑک پر ٹریفک کے بہا میں خلل ڈالا، جس پر وارث علی اے ایس آئی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں