کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان ریڑھی چوری کر کے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق مصور عباس نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 190گ ب نامعلو م ملزمان نے اسکے احاطہ سے ریڑھی مالیت 50ہزار روپے چور ی کرلی جس پر مقدمہ درج ہوا۔