کمالیہ پولیس نے منشیات فروش قابو کر لیا

کمالیہ (نامہ نگار) منشیات کی خرید و فروخت کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمات درج ۔ تفصیل کے مطابق پہلے واقعہ میں پیٹرولنگ پولیس آفیسر زاہد مدثر نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم عبدالقیوم کے خلاف 10لیٹر شراب اپنا قبضہ میں رکھنے پر تھانہ رجانہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔دوسرے واقعہ میں اے ایس آئی اختر حسین شاہ نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد احسان کے خلاف 28لیٹر شراب اپنے قبضہ میں رکھنے پر تھانہ رجانہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں