بجلی بند رہے گی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث20دسمبرکو صبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی منجھلا باغ گرڈسٹیشن کے کنجوانی فیڈر 132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے رسول پارک، عبداللہ پور ، جوبلی فیڈر 132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے کالج روڈ ، کینال روڈ ،نیوا واگت ، کچہری روڈ، کریسنٹ جیوٹ ملز، الحبیب ، عاشق علی شہید فیڈر132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے جوہر کالونی فیڈر 132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے طارق آباد ، سول لائن، ڈی ایچ کیو فیڈر132کے وی 21دسمبر کوصبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے برنالہ ، پارکو، کینال روڈ، صداقت کمال، نوروالے، زیڈ ٹی ایم، جھمرہ سٹی، سکارپ ون، پکا ڈلا، سلطان نگر، دارالاحسان، رسول پور، سکارپ ٹو، کمال پور فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں