دبئی کی پولیس دنیا کی سب سے مستعد پولیس فورس قرار

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی پولیس دنیا کی سب سے مستعد پولیس فورس قرار، بی اے آئی نے قرار دیا کہ یہ کامیابی جدید، انسان دوست اور مستقبل پر مبنی قیادت کے ماڈل، ڈیٹا پر مبنی فیصلوں کا نتیجہ ہے۔ ذرائع مطابق دبئی پولیس کو بزنس ایجیلیٹی انسٹیٹیوٹ (BAI) کی جانب سے دنیا کی سب سے مستعد پولیس فورس کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے، جس میں قیادت، گورننس، ادارہ جاتی ڈھانچے، ٹیم مینجمنٹ، ثقافتی ہم آہنگی اور تبدیلی کے انتظام جیسے اہم پہلوئوں کا جامع جائزہ لیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں