موٹر سائیکل سوار شہری سے موبائل چھین کر فرار

گوجرہ (نامہ نگار)موٹرسا ئیکل سوار ملزما ن نے شہری سے موبا ئل فون چھین لیا۔ معلو م ہوا ہے کہ مہندی محلہ کا محمد سبحا ن مہندی محلہ بازار میں جارہا تھا کہ مو ٹر سا ئیکل سوار ملزما ن آ گئے اور اسکے قبضہ سے قیمتی موبا ئل چھین کر فرار ہو گئے اطلا ع ملنے پر سٹی پولیس گوجرہ نے مقدمہ درج کرکے ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں