نامعلوم افراد کیخلاف چوری کا مقدمہ

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلو م ملزمان موٹر سائیکل اور گھریلو سامان چوری کر کے فرار مقدمہ درج ۔ تفصیل کے مطابق محمد اشفاق نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 256گ ب نامعلوم ملزمان نے اسکے گھرسے گھریلو سامان اور موٹر سا ئیکل کل مالیت 5 لاکھ 50ہزار روپے چوری کرلیا جس پر مقدمہ در ج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں