ملک وقوم کی خدمت ہمارا نصب العین ہے’ حمزہ شہباز

لاہور(بیوروچیف)سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ جنید انوار چوہدری سے رہائشگاہ پر ملاقات کر کے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ۔علاوہ ازیں حمزہ شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن)کی اتحادی حکومت کی کارکردگی اور انتھک محنت کو سراہتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن)کا نصب العین ہمیشہ سے عوام کی زندگی میں بہتری اور ملکی ترقی رہا ہے جس کی بدولت آج ملکی معیشت کی کشتی منجدھار سے نکل آئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں