ماں بیٹے پر تشدد کرنے پر مقدمہ

کمالیہ(نامہ نگار)ماں بیٹے پر تشدد کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمات درج ۔تفصیل کے مطابق کلثوم بی بی نے تھانہ بھسی میں درخواست دی کہ ملزمان غلام مصطفی وغیرہ نے اس پر اور اسکے بیٹے پر تشدد کر کے سخت زیادتی کی جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں