لڑکی اغوا کرنے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)لڑکی کو اغوا کرنے والے ملزما ن کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد اکرم نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 255گ ب نامعلوم ملزمان نے گھر سے اسکی عد م موجودگی میں اسکی بیٹی فاطمہ کو اغوا کرلیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں