ٹریفک پولیس کے فیصل گورائیہ کی والدہ انتقال کر گئیں

ماموں کانجن( نامہ نگار)ماموں کانجن سماجی شخصیت چوہدری امجد باری گوارئیہ ۔ چوہدری فیصل گوارئیہ کی والدہ رضائے الہی سے انتقال کرگئی سپرد خاک کردیا گیا۔ تفصیلا ت کے مطابق ماموں کانجن کی معروف سماجی شخصیت چوہدری امجد باری گوارئیہ۔چوہدری فیصل گوارئیہ ٹریفک پولیس والے ان کی والدہ محترمہ گزشتہ روز جوکہ رضائے الہی سے انتقال کرگئی ۔ مرحومہ کی نمازِ جنازہ جامعہ تعلیم السلام ماموں کانجن میں شیخ حضرت مولانا محمد اسمائیل جٹ نے پڑھائی ۔نمازہ جنازہ میں۔چوہدری رضوان کاہلوں چیرمین تحصیل بناو تحریک ۔چوہدری شجاعت نصر مون۔ چوہدری اشرف گجر۔ چوہدری بنیامین جٹ۔رائے رمضان مقصود مارتھ۔چوہدری ندیم اقبال گجر۔ملک ارشاد بشیر سمیت صحافی برادری۔ وکلا، سیاسی و سماجی شخصیات اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شرکا نے مرحومہ کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے دعاکی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں