بجلی بند رہے گی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث 26دسمبر کو صبح نو سے دوپہر دو بجے تک132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے جسوآنہ بنگلہ ،نیو ستیانہ ، فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے کچہری روڈ فیڈر27دسمبر کو صبح ساڑھے نو سے صبح ساڑھے گیارہ بجے تک132کے وی منجھلہ باغ گرڈسٹیشن کے شیرازہ ،راوی ،پیر صلاح الدین ،ٹی ایس ایم ایل ،ظفر چوک ،شوگر ملز،کھدر والا،کنجوانی ،کلر والا،الوراثت فیڈرصبح ساڑھے نو سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک132کے وی منجھلہ باغ گرڈسٹیشن کے ظفر چوک ،شوگر ملز ،کھدر والا،کنجوانی فیڈرصبح نوسے دوپہر دو بجے تک132کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے رسول پارک ،عبداللہ پور،جوبلی ،عبداللہ پور فیڈ ر132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے کالج روڈ ،نیو او گت ،کینال روڈ ،کچہری روڈ ،کریسنت جیوٹ مل،الحبیب ،عاشق علی شہید فیڈر132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے جوہر کالونی فیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے سول لائن ،طارق آباد ،ڈی ایچ کیو فیڈر28دسمبر کوصبح نو سے دوپہر دو بجے تک132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے جھمرہ سٹی ،نور والے ،سکارپ ون،کینال ،جھمرہ سٹی ،دارلاحسان،کمال ،نور والے ،رسول پور ،سلطان نگر،برنالہ ،ذیشان ٹیکسٹائل ،فیصل آباد سٹیل فیڈر132کے وی ملت ر وڈ گرڈسٹیشن کے جنڈانوالہ ،نیو ڈرائی پورٹ ،برج،دھنولہ انڈسڑیل ،سجاد اسٹیٹ ،سٹی ہائوسنگ ،کے اینڈ ایم ،اے زیڈ اپیرل ، دھنولہ انڈسٹریل، المکہ ایکسپورٹ فیڈر132کے وی علامہ اقبال ایم فور گرڈسٹیشن کے اکزو نوبل ،میگنا،گرین کراکری ،ایس اے سرامکس ،اوشن سرامکس ،ذومار ،ایان فیبرکس ،ماٹکو ،فاریسٹ سٹیل فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈ کی بجلی معطل رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں