ڈاکوئوں نے شہری سے نقدی و موبائل چھین لیا

گوجرہ (نامہ نگار) تین مسلح ڈاکوؤ ں نے شہری کو لوٹ لیا۔ معلوم ہوا ہے کہ چک نمبر 248 گ ب مالڑی کا اظہار الحق اپنی موٹر سا ئیکل پر سوار ہو کر گا ؤ ں جا رہا تھا کہ گاؤ ں کے قریب تین موٹر سا ئیکل سوار ڈا کوؤ ں نے اسلحہ کے زور پر روک لیا اور اسکے قبضہ سے ہزارو ں روپے نقدی قیمتی موبا ئل فون وغیرہ چھین لیا اور فرار ہوگئے اطلا ع ملنے پر صدر پولیس گوجرہ نے مقدمہ درج کرکے ڈا کوؤ ں کی تلا ش شروع کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں