کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان مسجد سے پنکھے چوری کر کے فرار مقدمہ درج ۔ تفصیل کے مطابق محمد سلیم نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ محلہ پگھلانوالا کمالیہ س نامعلوم ملزمان نے مسجد سے پنکھے مالیت45 ہزار روپے چوری کرلیے جس پر مقدمہ در ج ہوا۔