کرکٹ آسٹریلیا نے سینٹرل کنٹریکٹس میں کھلاڑیوں کی تعداد کم کر دی

سڈنی (سپورٹس نیوز)کرکٹ آسٹریلیا نے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا جس کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا نے 27ـ2026ء کے لیے سینٹرل کنٹریکٹس میں کھلاڑیوں کی تعداد کم کر دی۔میڈیارپورٹ کے مطابق سینٹرل کنٹریکٹس 23 کی بجائے 21 کھلاڑیوں کو دیے گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں