تاندلیانوالہ (نامہ نگار)آر پی او فیصل آباد سہیل اختر سکھیرا کے منشیات سے پاک فیصل آباد ویژن پر عملدرآمد جاری, تھانہ صدر کی چوکی رحمے شاہ کے انچارج اے ایس آئی عامر طفیل گجر کی کارروائی,تاندلیانوالہ کے علاقہ چک 399 گ ب میں چھاپہ مار کر ملزم شاکر ولد وریام ترکھان کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا .ملزم کے قبضہ سے 1250 گرام چرس برآمد کرلی پولیس نے ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا مزید تفتیش کا آغاز جاری ہے ، پولیس تاندلیانوالہ کی منشیات فروشوں کے خلاف بلا تفریق کارروائیاں جاری رہیں گی۔




