کراچی (سپورٹس نیوز)پی ایس ایل 11 میں کراچی کنگز کے فاسٹ بولر میر حمزہ نے کہا ہے کہ ٹورنامنٹ میں پرفارم کرکے پاکستان ٹیم میں جگہ بنانا چاہتا ہوں۔ایک انٹرویویںفاسٹ بولر میر حمزہ نے کہا کہ ہر کسی کا گول ہوتا ہے کہ اپنے ملک کی نمائندی کریں میرے بھی یہی خواہش ہے کہ کسی بھی وائٹ بال کرکٹ میں پرفارم کرکے پاکستان ٹیم میں جگہ بناؤں۔انہوں نے کہا کہ ریجن اور فرنچائز کرکٹ میں بہت زیادہ فرق ہے۔




