کراچی (شوبز نیوز) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار علی رضا اور اداکارہ حنا آفریدی نے اپنے نئے ڈرامے کے لیے رومانوی مناظر کی شوٹنگ کروانے کے تجربے کے بارے میں بات کی ہے۔علی رضا اور حنا آفریدی نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی۔اس شو کے میزبان نے دونوں اداکاروں سے نئے ڈرامہ سیریلمرزا کی ہیر کے لیے رومانوی مناظر کی شوٹنگ کروانے کے تجربے کے بارے میں سوال پوچھا۔




